923106604440+

وٹس اپ نمبر

attibyanopenuniversity@gmail.com

ای میل

ہمارے متعلق

’’التبیان اوپن یونیورسٹی‘‘
اب آپ بھی بن سکتے ہیں مستند عالم دین
ملک کے لیے ایک اہم ریسورس بنیں۔ معاشرے کا ایک مثبت اور اہم فرد بن کر اپنی اور دوسروں کی بھلائی میں شریک ہوں
دورِ جدید کے تقاضوں کے مطابق آن لائن کلاسز کے ذریعے دنیا بھر سے ہر عمر کے مرد وخواتین کے لیے گھر بیٹھے حصولِ علم کا یکساں موقع
ملک بھر کی ممتاز شخصیات پر مشتمل بورڈ آف ایڈوائزرز کی زیر سرپرستی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ’’وفاق المدارس‘‘ کا مکمل نصاب تعلیم
ہفتے میں 5 دن صرف دو گھنٹے کلاس کے ساتھ 12 سمسٹرز پر مشتمل 6 سالہ مکمل درس نظامی کورس
جس میں:
• منتخب حفظ قرآن
• مکمل ترجمہ و تفسیر قرآن
• اصول تفسیر
• علوم القرآن
• اصول حدیث
• حدیث شریف
• عقیدہ ومنہج
• اصول فقہ
• فقہ
• سیرت النبی ﷺ
• تاریخ
• تقابل ادیان
• علم وراثت
• علم نحو
• علم صرف
• عربی زبان
• عربی ادب
اور دیگر علوم وفنون شامل ہیں.
اسٹوڈنٹس کو بہترین کیرئیر کونسلنگ بھی مہیا کی جائے گی اور دنیاوی تعلیم سے متعلقہ مکمل رہنمائی دی جائے گی
کورس کی تکمیل کے بعد شھادہ عالمیہ کی بیس پر آپ کسی بھی یونیورسٹی سے ایم فل اور پی ایچ ڈی بآسانی کر کے دنیا میں بہترین عہدوں پر فائز ہو سکتے ہیں اور آخرت میں بلندیٔ درجات کے امیدوار بن سکتے ہیں.
"فاستبقوا الخيرات” کے تحت اس نادر موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اگر آپ مستند عالم دین بننے کے ساتھ ساتھ اسلامی علوم میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے خواہش مند ہیں تو آج ہی ایڈمیشن فارم حاصل کریں اور سبمٹ کیجیے
مزید معلومات کے لیے

923106604440+

پر وٹس ایپ کیجیے

اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں