
کورس کے متعلق
┈•┈•┈•⊰✿🌹﷽🌹✿⊱•┈•┈•┈•
🔖 8 : صیام کورس :
کتاب الصیام
🎙️ استاد: عثمان بن خالد مرجالوی عفا اللہ عنھما
(مدرس علوم اسلامیہ، ایم فل)
📚 اس کورس میں بنیادی طور پر آپ سیکھ سکیں گے:
▪️ استقبالِ رمضان کے روزوں کا حکم
▪️رؤیت ہلال کے مسائل
▪️بغیر نیت روزے کا حکم
▪️سحری کی ترغیب
▪️ حالت روزہ جائز وناجائز امور
▪️سفر میں روزے کا حکم
▪️ رمضان میں روزہ توڑنے کا کفارہ
▪️ میت کے ذمے روزوں کا حکم
▪️نفلی روزوں کا بیان
▪️ اعتکاف کے مسائل
▪️ قیام اللیل کا بیان
🗓️ مدت کورس: 7 دن ۔
📝 کورس کے اختتام پر ٹیسٹ میں 90٪ نمبر لینے والوں کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
•┈•┈•┈•⊰✿🌹🌼🌹✿⊱•┈•┈•┈•
کورس کا مواد
Kitab u Siyam
-
Lesson 1
58:24 -
Lesson 2
00:00 -
Lesson 3
00:00 -
Lesson 4
00:00 -
Lesson 5
00:00 -
Lesson 6
00:00 -
Lesson 7
00:00