صحيح البخاري

زمرہ جات: الحدیث
پسندیدہ لسٹ میں شامل کریں شیئر کریں
کورس شئیر کریں
Page Link
سوشل میڈیا پر شئیر کریں

کورس کے متعلق

بسم اللہ الرحمن الرحیم

قرآن کریم کے بعد آسمان کی چھت تلے سب سے صحیح کتاب امام بخاری کی الجامع الصحیح ہے، جسے صحیح بخاری شریف کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ کتاب صرف روایتِ حدیث کا ہی منبع نہیں بلکہ درایتِ حدیث کا بھی حسین شاہکار ہے۔
کتاب کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارے ہاں جتنے مسالک ہیں، ان سے سب کے ہاں اس کی حیثیت مسلمہ ہے۔ حتی کہ جو شخص یہ کتاب نہ پڑھے اسے سندِ فراغت نہیں دی جاتی۔

آئیے اس عظیم کتاب کا دراسہ کریں۔

Show More

What Will You Learn?

  • اللہ تعالٰی کے احکامات کو نبوی تعلیمات کی روشنی میں سیکھ کر سعادتِ دارین کا حصول

کورس کا مواد

Sahih Bukhari Shareef

  • Hadith 01 to 04, Lec 01
    01:15:42
  • Hadith 05 to 07, Lec 02
    01:04:48
  • Hadith 08, Lec 03
    00:00
  • Hadith 09 to 19, Lec 04
    00:00
  • Hadith 20 to 40, Lec 05
    00:00
  • Hadith 41 to 58, Lec 06
    00:00
  • Hadith 59 to 67, Lec 07
    00:00
  • Hadith 68 to 82, Lec 08
    00:00

Want to receive push notifications for all major on-site activities?