فضیلۃ الشیخ عبدالعلیم بن شیر محمد

استاد کا تعارف

نام:

فضیلۃ الشیخ عبدالعلیم بن شیر محمد حفظہ اللہ

تعلیم (متخرج):

مضامین اور مصروفیت:

مصروفیت: مدرس مرکز المودہ ڈیرہ غازی خان سابقا، مدرس شعبہ جالیات سعودیہ سابقا، مدرس دارالحدیث رحمانیہ ملتان حالیا۔

مضامین: استاد محترم ہمارے ہاں ’’مشكاة المصابيح‘‘ اور ’’الهداية شرح بداية المبتدي‘‘ کی تدریس نہایت خوش اسلوبی سے سرانجام دے رہے ہیں الحمد للہ  

دوران تدریس مشکل الفاظ کے معانی، صرفی و نحوی ترکیب، راوی کا مختصر تعارف اور حدیث کی تخریج اور حکم وغیرہ کا اہتمام کر رہے ہیں۔

پیغام: معاون کتب میں ’’تنقیح الرواۃ‘‘ ، ’’ہدایۃ الرواۃ‘‘ ، ’’مرعاۃ المفاتیح‘‘اور ’’لمعات‘‘ وغیرہ  اورمشکل الفاظ کے معانی احادیث کی تخریج اور حکم منہج سلف کے مخالف مسائل میں رد معاون کتب میں الدرایہ نصب الرایہ اور مشکل الھدایہ وغیرہ ملاحظہ فرمائیں۔

اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں