استاد کا تعارف
نام:
فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن عبد الغفور حفظہ اللہ
تعلیم (متخرج):
حفظ القرآن ، تجوید القرآن، فاضل جامعہ محمدیہ، گوجرانوالہ
مضامین اور مصروفیت:
مصروفیت: صحیح بخاری، سنن ابی داؤد، مؤطا امام مالک کے درسی نسخوں کے حاشیہ پر تحقیقی کام کیا ہے الحمدللہ. ایک مسجد میں امامت وتدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
مضامین: استاد محترم ہمارے ہاں ’’سنن النسائي‘‘ کی تدریس نہایت خوش اسلوبی سے سرانجام دے رہے ہیں۔
سٹوڈنٹس آف التبیان کے لیے نصیحت: جو کچھ بھی پڑھیں نیت یہ ہونی چاہیے کہ اس حدیث پر جو آج پڑھی ہے عمل لازمی کریں گے. اور کم از کم کسی دو سے تین بندوں کو اس حدیث کے متعلق نصیحت کریں گے.