استاد کا تعارف
نام:
شیخ الحدیث مولانا عبد الرشید ضیاء حفظہ اللہ
تعلیم (متخرج):
درس نظامی، وفاق المدارس، ایف اے، فاضل عربی
مضامین اور مصروفیت:
مصروفیت: 33 سال سے تدریس جاری، ساتھ کچھ عربی کتب کا اردو ترجمہ، بعض احادیث کی شروحات پر کام جاری ہے۔ والحمد للہ۔
مضامین: استاد محترم ہمارے ہاں ’’مقدمة في أصول التفسير‘‘ کی تدریس نہایت خوش اسلوبی سے سرانجام دے رہے ہیں۔