استاد کا تعارف
نام:
فضیلۃ الشیخ محمد یوسف صدیقی حفظہ اللہ
تعلیم (متخرج):
حفظ القرآن ، فاضل جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی، ایم اے اسلامیات پنجاب یونی ورسٹی۔
مضامین اور مصروفیت:
مصروفیت: ایک سال مکتبہ اسلامیہ میں بطور ریسرچ اسکالر فرائض انجام دیے، ادارہ صراط مستقیم لاہور میں 2 سال تدریس کی، عرصہ 9 سال سے مکتبہ دارالاندلس میں بطور ریسرچ اسکالر فرائض انجام دے رہے ہیں، الداعیان لاہور میں بطور مدرس فرائض انجام دے رہے ہیں۔
مضامین: استاد محترم ہمارے ہاں ’’مفتاح الانشاء حصہ اول‘‘ اور ’’دروس اللغۃ العربیۃ جزء ثالث‘‘ کی تدریس نہایت خوش اسلوبی سے سرانجام دے رہے ہیں الحمد للہ
پیغام: یہ دونوں کتابیں عربی زبان میں مہارت حاصل کرنے میں خاصی اہم سمجھی جاتی ہیں ۔ جو طالب علم چاہتا ہے کہ وہ عربی زبان کو بول سکے اور لکھ سکے اسے چاہیے کہ ان کتابوں پر اچھی طرح سے محنت کرے ۔
سٹوڈنٹس آف التبیان کو نصیحت: علوم اسلامیہ کا سیکھنا باعث اجر و ثواب ہے ، لہذا اس پر محنت کریں اور شیطان مردود سے اللہ تعالی کی پناہ طلب کرتے رہیں ۔